شہداء پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں

May 26, 2023 | 22:03:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) شہداء پاکستان سے اظہار یکجہتی اور 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کیلئے ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں۔

شہداء پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ۹ مئی کے پُرتشدد واقعات کی مُذمّت کے لئے لاہور، گوجرانوالہ، ملتان اور بہاولپور سمیت دیگر شہروں میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ لوگوں کی کثیر تعداد  نے ان ریلیوں میں حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار نیلام، قیمت کتنی ملی؟

 شرکاء نے پاک فوج کے ساتھ اپنی بھرپور سپورٹ کا عیادہ کیا، ۹ مئی کے واقِعات کی بھرپور مذمت کی  اور شہداء کی بے حرمتی کرنے والے مجرمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ بھی کیا۔