پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے الیکٹورل گروپس کے اندراج کا شیڈول جاری کر دیا

May 26, 2023 | 14:51:PM
 پنجاب بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے الیکٹورل گروپس کے اندراج کا شیڈول جاری کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے الیکٹورل گروپس کے اندراج کا شیڈول جاری کر دیا۔

 صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ امیدوار جو سیاسی پارٹیوں کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑنا چاہتے وہ الیکٹورل گروپ کا اندراج کروائیں: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکٹورل گروپ کے اندراج کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے،پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے تحت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیادوں پر کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو بڑا دھچکا،2 اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا