ہفتے کے روز ارتھ ڈے منانے کا فیصلہ 

Mar 26, 2026 | 22:11:PM
ہفتے کے روز ارتھ ڈے منانے کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)حکومت نے  ہفتے کے روز ارتھ ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نے ارتھ ڈے کے موقع پر  رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے تک لائٹیں بند کرنے کی ہدایت کر دی ۔

زمین کو ایک گھنٹہ دینے کے عنوان پر اس مرتبہ ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے ۔ارتھ ڈے کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

ارتھ ڈے کے موقع پر وزیراعظم ہاؤس،پارلیمنٹ،ایوان صدر کی بتیاں بند کی جائیں گی ۔ایک گھنٹے کیلئے تمام وفاقی وزارتوں اور اداروں کی لائٹیں بند ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:ایرانی اقدامات پر پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کھل کر بول پڑے

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: