سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

Mar 26, 2024 | 00:24:AM
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نیویارک کی اپیل کورٹ نے سول فراڈ کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے جرمانے کو 464 ملین ڈالر سے کم کر کے 175 ملین ڈالر کر دیا.
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس بانڈ پوسٹ کرنے کے لیے 10 دن ہیں, ٹرمپ  کو جرمانے کے لیے بانڈ جمع کروانے کے لیے آج آخری روز تھا, اگر ٹرمپ ڈیڈ لائن پر پورا نہیں اترتے تو انھیں  اپنے اثاثوں جیسے ٹرمپ ٹاور یا انکا طیارہ ٹرمپ فورس ون ضبط کرنے کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 4 یورپی ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان