ایل اے 6 سماہنی: سرکاری ملازمین کے ووٹوں کا نتیجہ جاری 

Jul 26, 2021 | 20:26:PM
ایل اے 6 سماہنی: سرکاری ملازمین کے ووٹوں کا نتیجہ جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایل اے 6 سماہنی سرکاری ملازمین کے ووٹوں کے نتائج جاری کردیئے گئے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے علی شان سونی پھر میدان مار گئے۔
تفصیلات کے مطابق پولنگ سٹیشن نمبر 169اور 170پر 1095 ملازمین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تھا ،نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے چودھری علی شان سونی 464ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہے ،:مسلم لیگ ن کے راجہ مقصود احمد خان نے 306اور آزادامیدوار چودھری محمد رزاق نے 217 ووٹ حاصل کئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ، نتیجہ کیا رہا ؟ جان کر مریم نواز بھی حیران رہ جائینگے