ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ، نتیجہ کیا رہا ؟ جان کر مریم نواز بھی حیران رہ جائینگے

Jul 26, 2021 | 20:18:PM
ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ، نتیجہ کیا رہا ؟ جان کر مریم نواز بھی حیران رہ جائینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہو گئی ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار پائے۔
 دوبارہ گنتی کے بعد نتائج جاری کردئیے گئے ،نئے نتائج کے مطابق نسیمہ وانی کے 720 ہی ووٹ نکلے، تحریک انصاف کے جاوید بٹ کے 782 ووٹ نکلے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ن لیگ کی نسیمہ وانی نے نتائج کو چیلنج کیاتھا جس پر حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی۔دوبارہ گنتی میں بھی ووٹوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر انتخابات : تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی