موٹر سائیکلیں ایک بار پھر مہنگی ہو گئیں۔۔۔کتنا اضافہ ہوا ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

Jan 26, 2022 | 23:34:PM
ہنڈا کمپنی، موٹر سائیکلوں، قیمتوں میں اضافہ،
کیپشن: موٹر سائیکل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ہنڈا کمپنی نے ایک دفعہ پھر موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 94 ہزار900 سے بڑھ کر 97ہزار900 ہوگئی ہے۔سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ چار ہزار500 ہوگئی ہے۔ہنڈا 125 کی قیمت ایک لاکھ 56 ہزار900 ہوگئی ہے۔ہونڈا پرائڈر کی قیمت ایک لاکھ 33 ہزار500 روپے ہوگئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کی کاری ضرب۔۔۔ ایک دن میں کتنے تعلیمی اداروں بند ہو گئے؟ تشویشناک خبر