بلوچستان بورڈ نے میٹرک و انٹر امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

Jan 26, 2022 | 21:21:PM
بلوچستان بورڈ ، میٹرک و انٹر امتحانات ،تاریخ ،اعلامیہ جاری
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان بورڈ نے میٹرک و انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلامیہ جاری کردیا ۔
اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 15 مارچ 2022 سے شروع ہونگے جبکہ ایف اے اورایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 17 مئی 2022 سے منعقد ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: شدید برف باری۔۔۔سڑکوں پر کھڑے جانور منجمد ۔۔ویڈیو وائرل