وزارت مذہبی امور میں اہم عہدوں پر افسران کے اچانک تبادلے

Feb 26, 2026 | 20:18:PM
وزارت مذہبی امور میں اہم عہدوں پر افسران کے اچانک تبادلے
کیپشن: تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزارت مذہبی امور میں اہم عہدوں پر افسران کے اچانک تبادلے کر دیئے گئے۔

جوائنٹ سیکرٹری حج سجاد حیدر اور ڈپٹی سیکرٹری ریحان چیمہ کو تبدیل کر دیا گیا۔دونوں افسران 3 برس سے سعودی عرب میں حج انتظامات کی نگرانی کررہے تھے۔

محمد بخش سانگی جے ایس حج  اورفہد احمد ڈی ایس حج کی پوسٹ پر تعینات  کر دیئے گئے۔

سیکرٹری وزات مذہبی امور ڈاکٹر عطاء الرحمن بطور بھی ریٹائرڈ ہوچکے ۔ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر سجاد چوہان کو قائم مقام سیکرٹری کا چارج دے دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:کونسی بیماریوں میں مبتلا عازمین حج نہیں کر سکتے؟ وزارت مذہبی امور نے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر دی