ابراہیم زدران نے چیمپئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد)افغانستان کے ابراہیم زدران نے چیمپئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ابراہیم زدران چیمپینز ٹرافی میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ،ابراہیم زدران نے انگلینڈ کے بین ڈکٹ کا چیمپئنز ٹرافی میں 165 رنز کا رکارڈ توڑ دیا،ابراہیم زدران نے انگلینڈ کےخلاف 146 گیندوں پر 176 رنز سکور کرنے کے بعدیہ ریکارڈ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں: سرپرائز،لاکھوں ڈالر آمدن والا پاکستان کا امیر ترین کرکٹر کون؟