راولپنڈی کے بعد سیالکوٹ میں بھی خونی کھیل نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا

Feb 26, 2023 | 20:16:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )خونی کھیل پتنگ بازی نے سیالکوٹ میں نوجوان کی جان لے لی۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے  ایمن آباد روڈ پر 22 سالہ غلام حسین گلےمیں ڈور پھرنے سے موقع پر ہی جا ں بحق  ہو گیا ہے ، 

ایک اور واقعہ نیکا پورہ کے علاقہ میں پیش آیا جہاں عبدالصبور نامی شہری گلے میں دوڑ پھرنے سے زحمی ہو گیا۔ 

سیالکوٹ میں پولیس کی جانب سے مقدمات گرفتاریاں بھی بے سود، عوامی بے حسی کا عمل جاری ہے، پتنگ بازی کے علاوہ ہوائی فائرنگ کے متعدد واقعات بھی رپورٹ  ہوئے ہیں ۔