آزاد کشمیر حکومت کا بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر کل عام تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)آزاد کشمیر حکومت نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر کل 27 دسمبر کو ریاست گیر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی سرکاری سطح پر منائی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کو حتمی شکل دے دی