اسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔
الیکشن کمیشن نےامیدواروں کی سہولت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی ہے
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب کا غذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2025ء مقرر کی گئی ہے.
یہ بھی پڑھیں:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، روپے نے ڈالرکوپچھاڑدیا
اس سے قبل کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر تھی۔