اسلام آباد: ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، وائس  چئیرمین سبزی منڈی قتل

Dec 26, 2023 | 00:34:AM
اسلام آباد: ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، وائس  چئیرمین سبزی منڈی قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق) اسلام آباد میں ٹارگٹ  کلنگ کا  افسوس ناک واقعہ پیش آ گیا، وائس  چئیرمین سبزی منڈی قتل ہو گئے۔

اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں ٹارگٹ  کلنگ کا   واقعہ پیش آیا، 2 موٹر سائیکل  سوار افعانیوں نے سبزی منڈی کے وائس  چئیرمین پر حملہ کیا، وائس چیئرمین  صفدر صدیق  کوسرمیں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پرویزخٹک کا ’بلے‘ کے انتخابی نشان کی آفر کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا ردِ عمل بھی آ گیا

دوسری جانب پولیس نے لاش  پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کر دی ہے۔