چودھری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر مقرر

Dec 26, 2022 | 19:29:PM
چودھری سالک حسین، مسلم لیگ ق، سینئر نائب صدر مقرر، نوٹیفکیشن جاری،
کیپشن: چودھری شجاعت اور چودھری سالک حسین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چودھری سالک حسین کوپاکستان مسلم لیگ (ق) کاسینئرنائب صدر مقرر کر دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی مشاورت سے صدر پاکستان مسلم لیگ (ق)چودھری شجاعت حسین نے سینئرنائب صدر کی تعیناتی کی منظوری دی ،سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے سینئرنائب صدر چودھری سالک حسین کانوٹیفکیشن جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں کی چھٹیوں میں 2 ہفتے کی توسیع کا امکان