ہانیہ عامر کے ڈانس نئی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

Dec 26, 2021 | 12:15:PM
ہانیہ عامر ، ڈانس ویڈیو
کیپشن: ہانیہ عامر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرکے ڈانس کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔

یہ بھی پڑھیں:کرینہ کپورکورونا کی قید سے آزاد ۔۔کرسمس لنچ پر پہنچ گئیں
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ کو اپنے کسی دوست کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔دیدہ زیب لباس میں ملبوس ہانیہ عامر پنجابی گانے پر سہیلیوں کے ایک گروپ میں ڈانس کررہی ہیں۔ہانیہ عامر کے ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے اور مداح اسے خوب پسند کررہے ہیں۔


ہانیہ عامر پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ہیں حال ہی میں ایک نئے ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر میں کام کر رہی ہیں اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ڈرامے کا ٹریلربھی شیئر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ریاض سیزن۔۔ فرمائشی نغموں کی گونج۔۔ عرب گلو کارہ نے چار چاند لگا دیئے