رہنما پیپلز پارٹی و سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کا بڑا اعزاز

Aug 26, 2023 | 01:04:AM
رہنما پیپلز پارٹی و سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کا بڑا اعزاز
کیپشن: رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) رہنما پیپلز پارٹی و سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کا بڑا عزاز،  شعبہ قانون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔

رہنما پیپلز پارٹی و سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے شعبہ قانون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی، انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری جامعہ کراچی سے حاصل کی۔

سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے 2018 میں ایم فل  شروع کیا تھا اور 2020 میں مقالا جمع کروایا تھا، اب 2023 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں دھماکہ، ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی

واضح رہے کہ رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی 2 بار رکن سندھ اسمبلی رہ چکی ہیں۔