علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ مؤخر 

Sep 25, 2026 | 09:38:AM
علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ مؤخر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ۔

مقدمے کا فیصلہ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث یکم اکتوبر تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔

عدالت نے 22 ستمبر کو علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:تیل کی قیمتیں گر گئیں!
 عدالت نے حتمی دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج   سنایا جانا تھا۔

علیمہ خان کے وکیل حتمی دلائل دینے کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔