اداکارہ میرب علی کا بھائی کی مہندی پر رقص سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زبیر راشد)پاکستانی اداکارہ اداکارہ میرب علی کے اپنے بھائی کی مہندی کی تقریب میں کئے جانے والےرقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ٹی وی اداکارہ کی نازک ناک نقشہ،خوبصورت ادائیں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
بھائی کی مہندی میں اداکارہ کے جشن کی خواہش پوری ہوگئی،مہندی تقریب کو اداکارہ نے ے جم کر رقص کرتے ہوئے بھرپور انجواے کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان اور فواد خان کی رومانوی فلم’’نیلوفر‘‘کب ریلیز ہوگی؟