پاکستان زندہ باد۔۔آگے بڑھنا ہے۔۔ ناممکن کو ممکن بنانا ہے۔۔ ویڈیو خوب وائرل

Oct 25, 2021 | 10:50:AM
پاکستانی، کھلاڑیوں، تصویر
کیپشن: پاکستانی کھلاڑیوں کی خوبصورت تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان زندہ باد۔۔آگے بڑھنا ہے۔قومی  کرکٹ ٹیم کا جذبہ ، جنون اور گرین شرٹس پہننے کا اعزاز  شائقین کرکٹ کے لئے کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستان سے محبت کا اظہار ہے۔

پاکستان کرکٹ نے اس حوالے سے ٹویٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں دل کو  چھونے والے الفاظ اور کھلاڑیوں کے پرسکون اور ہمت سے بھرپور دلکش منظر پیش کئے گئے ہیں۔ ویڈیو کے پس منظر میں قومی ترانے کی دھن بجائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڑا بیان دیدیا۔۔جیت کا لطف اٹھاؤ لیکن ڈھیلے نہ ہونا۔ ۔بابراعظم کی ویڈیو چھا گئی