عمر ایوب اور شبلی فراز کو پھرتوہین عدالت کا نوٹس جاری 

Nov 25, 2025 | 17:55:PM
عمر ایوب اور شبلی فراز کو پھرتوہین عدالت کا نوٹس جاری 
کیپشن: شبلی فراز ، عمر ایوب ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فیصل آبادکی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک بار پھر عمر ایوب اور شبلی فراز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے 15 دسمبر کیلئےنوٹس جاری کیا ہے۔

عمر ایوب اور شبلی فراز پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے خلاف نازیبا الفاظ ٹویٹ کرنے کا الزام ہے ۔عدالت نے بذریعہ سی پی او دونوں ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جنرل فیض حمید ٹرائل کا فیصلہ کب تک متوقع ہے؟ ترجمان پاک فوج کا اہم بیان