جمادی الاول کا چاند نظرآگیا  

Nov 25, 2022 | 19:37:PM
جمادی الاول , چاند ,نظر,
کیپشن: چاند نظرآگیا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جمادی الاول کا چاند نظرآگیا،جمادی الاول 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس میں جمادی الاول کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا،اعلان کے مطابق ہفتہ 26 نومبرکو یکم جمادی الاول 1444 ہوگی۔