روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے پہلے انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 پیسے سستا ہوگیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.52 روپے سے کم ہوکر 278.51 روپے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کیلئے نئی خبر آگئی