صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف مری پہنچ گئے

Jun 25, 2025 | 21:12:PM
صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف مری پہنچ گئے
کیپشن: نوازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے۔

باوثوق ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے ہیں ، وہ کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے ۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی دورہ مری جلد متوقع ہے ، جب کہ قائد ن لیگ آئندہ چند روز مری اور پھر چھانگہ گلی میں قیام کریں گے۔
 یہ بھی پڑھیں:یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: