سیلز ٹیکس  اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع 

Jul 25, 2025 | 19:59:PM
سیلز ٹیکس  اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمیرعظمت)ٹیکس گزاروں کیلئے اچھی خبر،ایف بی آر نے جون کی سیلز ٹیکس  اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

ٹیکس گزار 4 اگست تک اپنے گوشوارے جمع کروا سکیں گے ۔اس سے قبل ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 18 جولائی تھی ۔

تکنیکی مسائل کی وجہ سے ہزاروں ٹیکس گزار اپنے گوشوارے جمع نہیں کروا پا رہے تھے ۔ٹیکس گزاروں اور ٹیکس بار  کی جانب سے ڈیڈ لائن میں اضافے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جانیے