سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی 

Jul 25, 2025 | 18:47:PM
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی 
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر سستا ہوکر 3340 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔جس کے اثرات ملکی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑے۔

ایک تولہ سونا 2300 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونا 1972 روپے کمی سے 3 لاکھ 5 ہزار 812 روپے کا ہوگیا۔ 

ایک تولہ چاندی 34 روپے کمی سے 4023 روپے پر آگئی۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر! جے یو آئی کےسینئر رہنما انتقال کر گئے