سپریم کور ٹ پر حملہ ،عمران خان نے پرانی ویڈیوشیئر کردی 

Jul 25, 2022 | 16:26:PM
عمران خان ، سپریم کور ٹ حملہ
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ پر حملے کے حوالے سے ایک پرانی ویڈیو شیئر کردی ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سپریم کورٹ پر حملے کا احوال بیان کیا گیا ہے ۔

عمران خان نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ ویڈیو شریف مافیا کی پوری حقیقت بیان کرتی ہے۔ جنہیں خریدا نہیں جاسکتا انہیں مٹایا جانا ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری کے دبئی جانے پربختاور بھٹو کا بیان سامنے آگیا