عطاتارڑ کو گرفتار کرنے والے شرم کریں، مریم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ عطاتارڑ کو گرفتار کرنے والے شرم کریں ۔
مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کو گرفتار کرلیا گیا،عطاتارڑ کو گرفتار کرنے والے شرم کریں ۔
Ataa Tarar arrested. Sharam kero.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 25, 2021
دوسری جانب ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عطا تارڑ گرفتار کارکنان کو چھڑانے گئے تھے ،عطااللہ تارڑ سمیت متعدد کارکنان کو پولیس نے حراست میں لے لیا،ان کاکہناتھا کہ پولیس نے نہتے کارکنان کو حراست میں لیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں: آج سے 3 سال قبل ہمیں الیکشن میں کامیابی ملی، فیصل جاوید