چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کے بھائی انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے بھائی عبدالرؤف لنگڑیال انتقال کر گئے۔
لاہور سے اہلِ خانہ نے عبدالرؤف لنگڑیال کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق سابق صوبائی سیکریٹری عبدالرؤف لنگڑیال کی نمازِ جنازہ کل (پیر کو) بعد نمازِ ظہر لاہور میں ادا کی جائے گی جس کے بعد مرحوم کو سپردِ خاک کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : ہسپتالوں کے سی سی ٹی وی کیمروں کو پنجاب سیف سٹی اتھارٹی سے منسلک کرنے کا فیصلہ