ترکیہ میں 5 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

Jan 25, 2024 | 20:49:PM
ترکیہ میں 5 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برادر اسلامی ملک ترکیہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا،جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے مشرقی علاقے ملاطیا میں 5 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا ہے ،زلزلے کی گہرائی صرف 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ تاہم ابھی تک زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: پرویز الٰہی کی کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کون کون سماعت کرے گا؟ سپریم کورٹ سے اہم خبر آ گئی