کترینہ کیف کی طوطوں کو دانہ کھلاتے ویڈیو وائرل 

Jan 25, 2022 | 15:48:PM
کتزینہ کیف
کیپشن: کترینہ کیف طوطوں کودانہ کھلاتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی مالدیپ میں طوطوں کو دانہ کھلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف جن کی حال ہی میں وکی کوشال کیساتھ شادی ہوئی ہے وہ مالدیپ میںایک ویڈیو کی شوٹنگ کیلئے موجود ہیں لان میں کھڑی کترینہ کیف ہاتھ پر دانہ رکھتی ہیں اور بازو پھیلادیتی ہیں ایک طوطا ان کے ہاتھ پر آکر دانہ کھاتا ہے اتنے میں تین چار طوطے اور بھی آکر ان کے بازو پر بیٹھتے ہیں ۔بالی ووڈ اداکارہ نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کی ہے ۔اداکار ہ نے اپنی تصاویر بھی شیئر کیں اور پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، "سمندر کا دن۔"


سوشل میڈیا پر اس پوسٹ کو خوب پزیرائی مل رہی ہے اور مداح اس پر طرح طرح کے کمنٹس دے رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:علیزے شاہ کو سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کون سی آفر ہوئی۔۔؟ اہم خبر سامنے آ گئی