سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری ) سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ہیکر نے سابق چیف جسٹس کے رابطہ نمبروں سے پیسے مانگنا شروع کر دیئے،سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے این سی سی آئی سے رابطہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے این سی سی آئی کو باقاعدہ شکایت درج کرادی۔
یہ بھی پڑھیں : نیویارک میں قوالی کی محفل سجا دی گئی؛ ظہران ممدانی بھی جھوم اُٹھے,ویڈیو وائرل