سید خورشید احمد شاہ چیک اپ کرانے کیلئےاین آئی سی وی ڈی سکھر پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امداد بوزدار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سید خورشید احمد شا ہ چیک اپ کرانے کے لئےاین آئی سی وی ڈی سکھر پہنچ گئے۔
ترجمان خورشید شاہ کے مطابق وہ روٹین کاچیک اپ کرانے کے لیےنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکولرڈیزیز( این آئی سی وی ڈی) ہسپتال پہنچے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:این اے 129 :پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سید خورشید شاہ کا معائنہ کررہے ہیں۔