اظفر منظور کی بطور چیئرپرسن سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے تقرر کی منظوری

Apr 25, 2025 | 18:19:PM
اظفر منظور کی بطور چیئرپرسن سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے تقرر کی منظوری
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد تُرک)وزیراعظم شہباز شریف نے اظفر منظور کو چیئرپرسن سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے تقرر کی منظوری دے دی۔

اظفر منظور کو چیئرپرسن، سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی مقرر کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اظفر منظور کی تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بھارت کے جارحانہ طرز عمل کا پوری قوم منہ توڑ جواب دیگی: مولانا فضل الرحمان