آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے

Apr 25, 2023 | 11:29:AM
آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین میں ہیں، آرمی چیف کے دورہ چین میں باہمی فوجی تعاون  کےفروغ بات چیت ہوگی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین کا دورہ دو طرفہ فوجی تعلقات بڑھانے کیلئے ہے۔