لاہور: پتنگ کی ڈور پھرنے  سےموٹرسائیکل سوار جاں بحق  

Apr 25, 2021 | 15:15:PM
لاہور: پتنگ کی ڈور پھرنے  سےموٹرسائیکل سوار جاں بحق  
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق منظور موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ ہربنس پورہ ڈور پھرنے سے انتقال کر گیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ پر علاقہ ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ : جائیداد کے تنازع پر باپ 2 بیٹوں سمیت قتل