ذیشان روکھڑی اور ماہی فروا خان کا خوبصورت گانا ’’جھمراں‘‘ ریلیز

Oct 24, 2025 | 19:14:PM
ذیشان روکھڑی اور ماہی فروا خان کا خوبصورت گانا ’’جھمراں‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکارذیشان روکھڑی اور ماہی فروا خان کی خوبصورت آواز میں گایا ہوا  ڈیوٹ گانا ’’جھمراں‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارذیشان روکھڑی اور ماہی فروا خان کے گانے ’’جھمراں‘‘  کی شاعری مجتبیٰ ناصر نے لکھی ہے جبکہ موسیقی سونو علی نے ترتیب دی ہے ۔گانے’’جھمراں‘‘   کی ویڈیو اعظم صادق نے ڈائریکٹ کی ہے ۔ اس دل کو چھونے والے گانے’’جھمراں‘‘  کو یاسین ارمان نے پروڈیوس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہنی ٹریپ گینگ میں شامل2 خواتین سمیت 9 افراد گرفتار،سرغنہ پولیس کانسٹیبل نکلا