اہم رہنما نے تحریک لبیک کو خیر باد کہ دیا

Oct 24, 2025 | 15:58:PM
اہم رہنما نے تحریک لبیک کو خیر باد کہ دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابقہ ٹکٹ ہولڈر تحریک لبیک محمد اصغر قادری نے تحریک لبیک کو خیر باد کہ دیا۔

سابقہ ٹکٹ ہولڈر محمد اصغر قادری نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں ملتان سے تحریک لبیک کی ٹکٹ پر الیکشن لڑا،پاکستان اور پاکستانی اداروں کے ساتھ وفادار ہوں،تحریک لبیک سے لا تعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی جماعت پر پابندی!   پاکستان کا آئین کیا کہتا ہے؟