پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات،طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

Oct 24, 2025 | 15:49:PM
پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات،طلبا کیلئے اہم خبر آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)پیکٹا نے اعلان کیا ہے کہ اب پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات بورڈ کی طرز پر لیے جائیں گے۔

 امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز آئندہ ماہ نومبر سے کیا جائے گا۔

پانچویں جماعت کا امتحان 9 فروری سے جبکہ آٹھویں جماعت کا امتحان 16 فروری سے شروع ہوگا۔

پانچویں جماعت کے امیدوار 3 نومبر سے 15 نومبر تک اپنے داخلے اور رجسٹریشن کا عمل مکمل کر سکیں گے۔

دونوں جماعتوں کے نتائج 31 مارچ 2026 کو جاری کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:آئندہ ہفتے؟  وزیر تعلیم نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی