میٹرک کا امتحان دینے والےطلباء کیلئےبڑی خوشخبری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض)میٹرک کے امتحانات دینے والے صوبہ بھر کےلاکھوں طلباءکیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔
محکمہ تعلیم نے نہم اور دہم جماعت کے سمارٹ سلیبس کی باضابطہ منظوری دے دی۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ ررواں سال طلباء مختصر سلیبس کی تیاری کرکے نہم و دہم کا امتحان دے سکیں گےاور سمارٹ سلیبس آج سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا جائے گا۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ گیارہویں کا سمارٹ سلیبس آئندہ ہفتے میں اپ لوڈ کردیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:اشتہار پر برہمی، ٹرمپ نے کینیڈا سے تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیئے