اے ٹی پی چیلنجر ٹینس: پاکستان کے محمد شعیب کو شکست
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )پاکستا ن میں پہلی مرتبہ اے ٹی پی چیلنجر ٹینس کپ کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا، موصولہ اطلاعات کے مطابق یوکرین کے ویدم ارسو نے پاکستان کے محمد شعیب کو 6-3، 6-7 اور 6-3 سے شکست دی۔
جمہوریہ چیک کے ڈومنیک پالان نے ترکیہ کےالپ ہوروز کے خلاف 6-3 اور 6-4 سے کامیابی حاصل کی جبکہ اٹلی کے لیونارڈو بوریلی نے آسٹریلیا کےلارنس بٹالجین کو 7-6 اور 6-1 سے شکست دی۔
مقابلوں کے سیمی فائنلز اور فائنل پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :ایتھوپیا میں پھٹنے والے آتش فشاں کی راکھ پاکستان تک پہنچ گئی