زیلنسکی کی طرح اسٹرونگ ۔۔بھارت میں یوکرینی صدرکے نام پر چائے آگئی

Mar 24, 2022 | 23:15:PM
زیلنسکی۔ اسٹرونگ۔بھارت ۔ یوکرینی۔ صدر۔ چائے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک ) روس کے حملے کیخلاف اپنے ملک کا دفاع کرنے والے یوکرین کے صدرولادیمیرزیلنسکی کی دنیا میں مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ چائے کی ایک کمپنی نے اپنی پتی کا نام ان کے نام پررکھ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام کی چائے کی کمپنی کا کہنا تھا کہ یوکرینی صدرکی جرات اورمضبوطی سے متاثرہوکراپنی نئی چائے کی پتی کا نام زیلنسکی چائے رکھا ہے اورکیونکہ چائے کڑک ہے توہم نے اس کا سلوگن زیلنسکی کی طرح اسٹرونگ رکھا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں۔شوگر کے مریضوں کے لئے ناشتے میں بہترین غذائیں کونسی ؟