پشاورمیں سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق

Jun 24, 2023 | 21:42:PM
پشاورمیں سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق
کیپشن: سلنڈر دھماکہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پشاور میں سلنڈر دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پشاور کوہاٹ روڈ پر مکان میں سلنڈر دھماکے سے مکان مہندم ہوگیا ۔ جس کے نتیجے میں تین افراد جابحق  جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: یااللہ خیر چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے ہلاکتیں

ریسیکو زرائع کا کہنا ہے کہ ملبے سے تین جابحق افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ ملبے سے دو زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔