ادا کا رہ جیا علی کے شوہر کا پہلی بیوی کے کر دا ر کے حوالے سے اہم انکشاف

Jun 24, 2021 | 17:37:PM
 ادا کا رہ جیا علی کے شوہر کا پہلی بیوی کے کر دا ر کے حوالے سے اہم انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)ایک انٹرویو میں ادا کا رہ جیا علی کے شوہر عمران اد ریس نے اپنی پہلی بیوی کے کر دا ر کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عمران ادریس کا کہنا ہے کہ وہ جیا سے قبل 10 برس تک ایک چینی خاتون سے رشتہ ازدواج میں منسلک رہے۔ ان کی شادی 25 یا 26 برس کی عمر میں ہانگ کانگ میں چینی خاتون سے ہوئی تھی۔
عمرا ن ادریس کا کہنا تھا کہ چینی خاتون نے ان سے شادی کرنے کیلئے مذہب تبدیل کیا تھا، اس خاتون سے بطور شو ہر ان کا رشتہ 10 برس تک رہا اور ان کی دو بیٹیاں بھی ہیں۔
 عمران ادریس نے اس انٹرویو میں سابق اہلیہ کی کھل کر تعریف کی اور کہا کہ ان کی پہلی اہلیہ بھی بہت اچھی خاتون تھی اور ابھی کچھ عرصہ قبل ہی ہم نے راہیں جدا کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:منا ل خا ن کیلئے منگیتر کا بڑا اقدا م ۔۔