منا ل خا ن کیلئے منگیتر کا بڑا اقدا م ۔۔

Jun 24, 2021 | 17:22:PM
منا ل خا ن کیلئے منگیتر کا بڑا اقدا م ۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ منال خان کے منگیتر احسن محسن اکرام اکثر سو شل میڈیاپر ایکٹو رہتے ہیں۔حا ل ہی میں انہو ں نے سوشل میڈیا پر منال کی نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کچھ عر صہ قبل منگنی کے رشتے میں بندھنے والی خوبصورت جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام اکثر اوقات ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتے رہتے ہیں ۔

منال خان کی شیئر کی گئی نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے ٹی شرٹ اور سفید پھولوں کے گجرے بھی پہن رکھے ہیں۔ اس کے سا تھ سا تھ منال خان نے ایک سفید رنگ کا خوبصورت پھول بھی اپنے چہرے پر سجا رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت اور طوبیٰ کی بھی طلاق ہوگئی ؟ سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھل گیا