محرم الحرام کی مناسبت سے ظفر اقبال نیو یارکر نے اپنا 100 واں نوحہ ریلیز کر دیا

Jul 24, 2023 | 00:37:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) معروف اوورسیز پاکستانی گلوکار ظفر اقبال نیو یارکر نے ماہ محرم کی مناسبت سے نوحہ ریلیز کردیا ہے۔

محرم الحرام کی مناسبت سے ظفر اقبال نیو یارکر نےکے ریلیز کردہ نوحے کی شاعری ناصر علی ناصر  نے کی اور طرز بندو خان نے کی، ظفر اقبال نیو یارکر کا یہ 100 واں نوحہ ہے جو ریلیز کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قرآن کریم کی بے حرمتی، او آئی سی نے سویڈن کو بڑا جھٹکا دیدیا

واضح رہے کہ ظفر اقبال نیو یارکر پچھلے چالیس سال سے امریکہ میں مقیم ہیں اور ہر سال لاہور آکر اپنے کلام نوحے اور گیت ریکارڈ کرواتے ہیں۔