فٹ بال میچ میں امپائر نے فیئر پلے کو تسلیم کرتے ہوئے وائٹ کارڈ دکھا کر تاریخ رقم کردی 

Jan 24, 2023 | 01:02:AM
فٹ بال میچ میں امپائر نے فیئر پلے کو تسلیم کرتے ہوئے وائٹ کارڈ دکھا کر تاریخ رقم کردی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پرتگال میں کھیلے جانیوالے فٹ بال میچ میں امپائر نے فیئر پلے کو تسلیم کرتے ہوئے وائٹ کارڈ دکھا کر تاریخ رقم کردی ۔
تفصیلات کے مطابق فاﺅل اور بدتمیزی کیلئے سرخ اور پیلا کارڈ کئی دہائیوں سے کھیل کا لازمی حصہ رہے ہیں لیکن پرتگال نے ملک میں نئے اقدامات کے سلسلے کے ایک حصہ کے طور پر سفید رنگ متعارف کرایا ہے،ریفری نے میچ میں وائٹ کارڈ کی نشاندہی کی جوکہ منصفانہ کھیل کو پہچاننے اور اس کی حوصلہ افزائی کیلئے دکھایا گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شاداب خان کا سابق قومی کرکٹر کی بیٹی سے نکاح ہو گیا