اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Feb 24, 2021 | 18:49:PM
اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ نیشنل اسٹیڈیم کے خوبصورت اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ کراچی میں جاری ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک ہی میچ جیت چکی ہیں اور ٹیبل پر دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔