پنجاب یونیورسٹی: مرحوم علی سدپارہ کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

Feb 24, 2021 | 14:46:PM
پنجاب یونیورسٹی: مرحوم علی سدپارہ کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پنجاب یونیورسٹی شعبہ فائن آرٹ کے زیر اہتمام پاکستانی ہیرو مرحوم  محمد علی سدپارہ کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔


کے ٹو سر کرنے کی کوشش میں جان کی بازی ہارنے والے پاکستانی نامور کوہ پیما علی سدپارہ اور دیگر دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کی یاد میں پنجاب یونیورسٹ کے شعبہ فائن آرٹ  میں شمعین روشن کرکے مرحوم ساجد سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

واضح رہے کہ پاکستانی گلوکارہ علی ظفر پہاڑوں کے بیٹے ساجد سدپارہ کی یاد میں گانا بھی ریلیز کرچکے ہیں دوسری جانب معروف گلوکار ،سماجی کارکن اور سیاست دان ابرار الحق نے علی سدپارہ کے گاؤں میں سکول بنانے کا اعلان بھی کررکھا ہے۔