سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ

Dec 24, 2022 | 17:59:PM
سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1 ڈالر اضافے سے 1798 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔ایک تولہ سونا 200 روپے اضافے سے 1 لاکھ 77 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔
دس گرام سونا 172 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 52 ہزار 178 روپے کا ہوگیا  جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 80 روپے کم ہوکر 2020 روپے ہوگئی ہے ۔

یاد رہےایک ہفتے میں ایک تولہ سونا 4800 روپے مہنگا ہوا جبکہ  10 گرام سونا 4116 روپے مہنگا ہوا۔ ایک تولہ چاندی کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ہوا
ایک ہفتے میں عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر مہنگا ہوا۔